Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

پاپوش میں پینے کے پانی کی لائن پھٹ گئی، ہزاروں گیلن ضائع

پاپوش نگر قبرستان کے قریب پینے کی پانی کی لائن کی پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ہزاروں گیلن پانی ضائع ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق مشینری کی مدد سے کچرا اٹھایا جارہا تھا جو کام کے دوران لائن سے ٹکرا گئی جس سے پانی کی لائن پھٹ گئی۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہوچکا ہے، کافی وقت گزر جانے کے باجود واٹر بورڈ کا عملہ صورتِ حال کی جائزہ لینے یا پانی کی لائن کی مرمت کرنے کے لیے نہیں پہنچا ہے۔