Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

واٹس ایپ صارفین ہر ماہ کتنے میسجز اور کالز کرتے ہیں؟ ڈیٹا جاری

فیس بک کی زیر ملکیت ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنی بارھویں سالگرہ کے موقع پر ایپ سے متعلق کچھ حیران کن اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ ٹوئیٹر پر واٹس ایپ کے آفیشل ٹوئیٹر ہینڈل سے گزشتہ روز ایک ٹوئیٹ کی گئی جس میں واٹس ایپ کی جانب سے بتایا گیا کہ اس کے 2 ارب سے زائد صارفین ہر ماہ 100 ارب سے زائد واٹس ایپ پیغامات بھیجتے ہیں اور روزانہ 1 ارب سے زائد کالز کی جاتی ہیں۔