Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلستان جوہر، مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6...

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے

گزری سے بازیاب ہونے والے غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں ایس ایچ او اور ایس آئی او ڈیفنس ملوث نکلے، دونوں افسران نے لاکھوں روپوں کے عوض غیر ملکی باشندوں کو دلبر نامی شخص کے حوالے کیا تھا۔ پولیس کے مطابق 3 نائیجیرین باشندوں کی گمشدگی کے کیس میں ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی اور ایس آئی او وسیم ابڑو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق تینوں  نائیجیرین باشندوں کو اغواء کیا گیا تھا جنہیں گزری سے 14 نومبر 2020ء کو بازیاب کرایا گیا تھا اور ڈیفنس پولیس کے حوالے کیا گیا تھا، ڈیفنس پولیس نے باشندوں کو سفارت خانے کے حوالےکرنے کے بجائے انہیں دلبر نامی شخص کے حوالے کردیا جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھے۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ نائیجیرین باشندوں کے اغواء کیس میں 3 ملزمان گرفتار ہیں، دورانِ تفتیش دونوں گرفتار افسران نے پولیس کو بتایا کہ لاکھوں روپے لے کر نائیجیرین باشندوں کو دلبر کے حوالے کیا تھا۔