پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے افغانستان کے راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ راشد خان کی عدم دستیابی کے باعث لاہور قلندرز نے سندیپ لمیچانے کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔