Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

سیف اللہ ابڑو نے سینیٹ الیکشن جیتنے کا دعویٰ کردیا

 سیف اللہ ابڑو کی دھواں دھار پریس کانفرنس، سینیٹ الیکشن جیتنےکے بعد لاڑکانہ میں بلدیاتی الیکشن میں کلین سوئپ کا دعویٰ کردیا۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے بعد سندھ کے مسائل کو اجاگر کروں گا، پیپلزپارٹی ہمیں کیا سرپرائز دے گی بلدیاتی الیکشن میں ہم سرپرائز دینگے اور لاڑکانہ میں کلین سوئپ کریں گے، تحریک انصاف سے میرا تعلق بہت پرانا ہے