Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔

دوسری جانب انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سمیر شیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 50،50 ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔