پاکستان سپر لیگ میں آج پیر کو ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں اعلان کروادیا، شائقین کا مایوسی کا اظہار، پی سی بی حکام کے مطابق اسلام آباد یونائٹیڈ کے فواد احمد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پرتاخیر کا شکار ہونے والا بالآخر ملتوی کردیا گیا، نیشنل اسٹیڈیم میں میچ کے ملتوی ہونے کے اعلان پر شائقین نے مایوسی کا اظہار کردیا، آج ہونےوالا میچ اب کل 7 بجے ہوگا