Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹز کا میچ تاخیر کا شکار

 اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کی کورونا رپورٹ مثبت آنے پر پی ایس ایل کا آج ہونے والا میچ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا، پی سی بی حکام کے مطابق آج پیر کو ہونے والا میچ رات 9 بجے شروع ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم آفیشل اور ایمپائر اورکے ٹیسٹنگ کے باعث دونوں ٹیمیں تاحال اسٹیڈیم نہیں پہنچیں، میچ شام سات بجے شروع ہونا تھا پھر 8 بجے کا اعلان ہوا لیکن اب میچ مزید تاخیر کا شکار ہوکر 9 بجے شروع ہوگا