Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے 78 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1884 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ایل پی جی 1 روپے 84 پیسے مہنگی کی گئی ہے جس سے ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 159 روپے 74 پیسے ہوگئی ہے۔