Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

پی ایس ایل, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا بارھواں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ کا آغاز شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پی ایس ایل 6 میں دونوں ٹیمیں 3،3 میچز کھیل چکی ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 میں سے 2 میچوں میں فتح ہوئی ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس سیزن میں کوئی فتح حاصل نہیں کرسکی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے گیارھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دو چار کیا تھا۔