Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

خرم شیر کے 3ارکان لاپتہ ہونے کے دعوے کا ڈراپ سین

 ارکان اسمبلی کے اغوا کا ڈراپ سین، سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ایم پی اے شہریار نے اپنے ویڈیو بیان میں خرم شیرزمان کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا، انہوں نے خرم شیرزمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ارے بھائی ہمیں کوئی کیوں اغوا کرے گا،بات یہ ہے کہ ہم پارٹی سے مایوس اور قیادت سے ناراض ہیں اس میں اغوا کرنے کی کوئی بات نہیں، سندھ کے لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا ہم نے انہیں کیا دیا، واضح رہے کہ اس سے قبل کریم بخش گبول بھی اپنے اغوا کی تردید کرچکے ہیں