Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد کو جیت کےلئے 157 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے بیٹگ کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کے شاندار 54 رنز کی بدولت 7 وکٹوں پر 156 رنزبنانے میں کامیاب، اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کےلئے 157 رنز کا ہدف، تفصیل کے مطابق اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ کا ٹاپ آرڈر مکمل فلاپ ہونے کے بعد کپتان سرفراز نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 54 رنز بنائے اس دوران انہوں نے پی ایس ایل میں اپنے ایک ہزار رنز بھی مکمل کرلئے، بین کٹنگ 23  اور نواز 31 رنز بنا کر نمایاں رہے، اسلام آباد کی جانب سے فہیم اشرف نے 3 ،حسن علی 2 اور شاداب نے ایک وکٹ حاصل کی