تحریک انصاف کے باغی رکن اسلم ابڑو نے سیف اللہ ابڑو کو ووٹ دینے سے انکار کردیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا، گورنر ہائوس نے وزیراعظم کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، انہوں نے کہا سندھ اسمبلی واقعے نے ایم کیو ایم کے دور کی یاد تازہ کردی