Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

کوئٹہ کے آنگن میں شکستوں کے ڈیرے، چوتھا میچ بھی ہار گیا

پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے ڈراونا خواب بن گیا، مسلسل چار میچوں میں شکست، آج بدھ کو ہونےوالے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کاہدف اسلام آباد یونائٹیڈ نے پال اسٹرلنگ کے جارحانہ 56 اور روحیل نذیر کے 34 رنز کی بدولت 6 وکٹوں پر تین اوورقبل ہی پورا کرلیا، قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کے54 رنز کی بدولت 156 رنز بنائے تھے