Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

جشن آزادی مبارک،چین کا کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک دینے کااعلان

جشن آزادی مبارک، چینی کمپنی نے کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک مفت دینے کا اعلان، ذرائع کے مطابق پاکستان کے قومی دن کی...

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیل کے مطابق پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 188 رنز بناکر کراچی کو جیت کےلئے 189 رنز کا ہدف دیا تھا، کراچی کنگز نے بابر اعظم اور غلام نبی کی شاندار بیٹنگ کے نتیجے مطلوبہ ہدف بآسانی 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا، بابر اعظم نے ناٹ آوٹ 77 رنز بنائے جبکہ غلام نبی نے 67 رنز بناکر نمایاں رہے، پشاور زلمی کی جانب سے ثاقب محمود نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا