Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

کوئٹہ نے ملتان کو جیت کےلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل میں آج کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو جیت کےلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، تفصیل کے مطابق ملتان نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت  دی، کوئٹہ کی جانب سے عثمان خان نے دھواں دھار 81 رنز بناکررواں سیزن میں اپنا ڈیبیو خوبصورت بنالیا، دوسری جانب وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا ۔سرفراز 17۔ ڈوپلیسی 17 اور محمد نواز 20 رنز بناکر نمایاں رہے ،ملتان کی جانب سے شاہنواز دھانی نے 3 جبکہ عمران طاہر نے 2 وکٹیں حاصل کیں