Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

جشن آزادی ،چین کا کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک دینے کااعلان

جشن آزادی مبارک، چینی کمپنی نے کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک مفت دینے کا اعلان، ذرائع کے مطابق پاکستان کے قومی دن کی...

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

ملتان سلطانز کو شکست، کوئٹہ نے جیت کا مزہ چکھ لیا

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان کو 22 رنز سے ہرادیا اور بالآخر جیت کا مزہ چکھ ہی لیا، تفیصل کے مطابق ملتان سلطانزکو 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے مزاحمتی اننگز کھیلی لیکن وہ 50 گیندوں پر 66 رنز بناکر آوٹ ہوگئے دوسرے اینڈ پر ملتان سلطانز کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا، ملتان سلطانز کے 5 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی پہنچ نہ پائے، جیمز ونس 24 اور خوشدل خان  رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کوئٹہ کی جانب سے قیس احمد 3، محمد حسنین اور زاہد محمود نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں