سندھ سے شیری رحمن اور سلیم مانڈوی والا ،تاج حیدر، جام مہتاب بھی کامیاب، سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں سندھ اسمبلی سے موصولہ نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےمزید امیدوار کامیاب قرار پائے جن میں تاج حیدر، جام مہتاب، سلیم مانڈوی والا شیری رحمن کامیاب قرار پائے اس طرح اب تک پیپلزپارٹی نےپانچ نشستیں حاصل کرلیں ہیں