سینیٹ الیکشن، سندھ سے دونوں فیصل کامیاب، سندھ اسمبلی میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق فیصل واوڈ اور ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری کامیاب قرار پائے، آج کے پولنگ کے نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری جبکہ تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو اور فیصل واوڈا جیت گئے