سینیٹ الیکشن، سندھ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے پلوشہ خان اور ایم کیو ایم کی خالدہ اطیب کامیاب، سندھ اسمبلی سے جاری اطلاعات کے مطابق غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوا جس میں خواتین کی نشست پر پی پی پلوشہ خان اور ایم کیو ایم کی خالدہ اطیب نے کامیابی حاصل کرلی ہے ذرایع کے مطابق پلوشہ خان نے 60 جبکہ خالدہ اطیب نے 57 ووٹ حاصل کئے