سندھ اسمبلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع، سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں صبح نو بجے سے جاری ووٹ ڈالنے کا عمل شام پانچ بنے ختم ہوگیا، سندھ اسمبلی کے 168 ارکان میں سے 167 نے ووٹ کاسٹ کیا، جماعت اسلامی کے عبدالرشید نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا