Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

سہراب گوٹھ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 زخمی ڈاکو گرفتار

سہراب گوٹھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کا سہراب گوٹھ کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی ہوگئے جنہیں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار زخمی ملزمان میں عدنان اور امیر شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، نقدرقم اور چوری کی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔