Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

ڈیل اسٹین اعظم خان کی موسیقی کے مداح ہوگئے

جنوبی افریقی کرکٹر ڈیل اسٹین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اعظم خان کی موسیقی کے مداح ہوگئے، ڈیل اسٹین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعظم خان کی گٹارنگ اور گلوکاری لائیو نشر کردی، اعظم خان نے ڈیل اسٹین کو مشہور برطانوی بینڈ “کولڈ پلے” کا “یلو” گانا گنگنا کر سنایا، ڈیل اسٹین نے لائیو گفتگو میں اعظم خان کی بیٹنگ کی بھی تعریف کی۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 7 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ملتوی کردیئے ہیں۔