Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

بی کام ریگولر اور بی ایس سی (پاس) کے لیے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

بی کام ریگولر اور بی ایس سی (پاس) کے لیے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام ریگولر اور بی ایس سی (پاس) سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے لیے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر سید ظفر حسین نے کہا ہے کہ بی کام ریگولر کے امتحانی فارم 09 مارچ 2021ء جبکہ بی ایس سی (پاس) کے امتحانی فارم 18 مارچ 2021ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔