Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

وفاق نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات ملتوی کردیے

کورونا کے کیسز میں اضافے کے بعد وفاق نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات اگست تک ملتوی کردیے جبکہ اسکول بند ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں انٹربورڈ کے ہنگامی اجلاس میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات کے بارے میں میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات اب اگست 2021ء میں ہونگے۔ واضح رہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی اور جولائی 2021ء میں منعقد ہونا تھے۔