Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹوموٹیو مینو فیکچررز کے مطابق جولائی تامارچ کاروں...

پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرالیا، ٹریفک رواں دواں

بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ کو ایک بار پھر کلیئر کروادیا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق...

کراچی والے مہنگا دودھ خریدنے پر مجبور

شہر میں دودھ فروشوں نے بلا اجازت دودھ کی قیمت میں ازخود 10 روپے کا اضافہ کردیا ہے، مارکیٹ میں 120 روپے لیٹر میں ملنے والا دودھ اب 130 روپے لیٹر میں مل رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی نااہلی ہے کہ بلا اجازت دودھ کی قیمت پہلے 120 روپے لیٹر اور اب 130 لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے لیٹر مقرر ہے جبکہ شہر بھر میں دودھ پہلے ہی غیر قانونی طور پر 120 روپے لیٹر فروخت کیا جارہا تھا۔