Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

لیاری سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ

لیاری سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا آغاز، گزشتہ روز ملیر، کھوکھراپار، لانڈھی، کورنگی، ماڈل کالونی، عثمان آباد، غازی نگز، گارڈن، فیڈرل انڈسٹریل ایریا اور لیاری سمیت مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ طور پر بجلی بند کی گئی جبکہ لیاری، کھارادر اور کھڈا مارکیٹ میں شام 6 بجے سے بجلی کی فراہم معطل ہے۔ بجلی نہ ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور آن لائن تعلیمی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔