Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

ایک ہفتے میں مرغی 13 روپے فی کلو مہنگی، رپورٹ

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 1 ہفتے میں مرغی کا گوشت 13 روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا اور چینی 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ماش کی دال 3 روپے 64 پیسے مہنگی ہوگئی اور مسور کی دال پر 1 روپے 37 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 8 روپے سستا ہوا ہے جبکہ دودھ کی فی کلو قیمت میں 10 کا روپے کا اضافہ ہوا ہے۔