Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کا کے ایم سی دفاتر پر چھاپہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے معاون خصوصی وقار مہدی کا کے ایم سی کے مختلف دفاتر پر چھاپہ، وقار مہدی کے ہمراہ سی ایم آئی ٹی کے چیئرمین نواز شیخ بھی موجود تھے، وقار مہدی نے کے ایم سی دفاتر کے حاضری رجسٹر چیک کیے جس میں بیشتر دفاتر میں حاضری نفس سے بھی کم نکلی۔ کے ایم سی دفاتر میں غیر حاضری پر شدید برہم کا اظہار کرتے ہوئے وقار مہدی نے کہا کہ کے ایم سی میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن شہر کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہے۔