Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

ڈائریکٹر چڑیا گھر معطل، پارکنگ عملے کو گرفتار کرنے کا حکم

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اتوار کو چڑیا گھر کے دورے پر ڈائریکٹر چڑیا گھر خالد ہاشمی کو معطل اور ایس ایس پی ساؤتھ کو چڑیا گھر کے پارکنگ عملے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ ترجمان ناصر حسین شاہ کے مطابق چڑیا گھر کے دورے میں ناصر حسین شاہ سے شہریوں نے پارکنگ فیس زیادہ لینے کی خواہش کی تھی، شہریوں کا کہنا تھا کہ ان سے 30 روپے کے بجائے 100 روپے فی گاڑی پارکنگ فیس وصول کی جارہی ہے۔

https://www.facebook.com/karachiupdates1/videos/4432854426728672 :ویڈیو دیکھیں