Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

چوری کی گاڑیاں منتقل کرنے والا ایڈووکیٹ نویں مرتبہ گرفتار

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ایوب ملک موہانا کو نویں مرتبہ گرفتار کیا جس نے جیل میں قید کے دوران وکالت کا امتحان پاس کیا اور اب وکیل کے بھیس میں چھینی اور چوری کی گئی گاڑیاں کراچی سے اندرون سندھ اور بلوچستان لے جاتا رہا ہے۔ ایس ایس پی عارف اسلم راؤ کے مطابق اے وی ایل سی گلشن ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے عزیز بھٹی تھانے کی حدود سے چوری کی گئی گاڑی برآمد کرلی ہے۔ عارف اسلم راؤ کا کہنا ہے کہ ملزم 2009ء سے گاڑیوں کی چوری میں ملوث ہے اور اس سے قبل 8 مرتبہ گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے، ملزم ایوب ملک روہانا متعدد وارداتوں میں ملوث ہے اور پولیس کو انتہائی مطلوب تھا، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔