Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا کارندہ گرفتار

سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن ونگ نے لائنز ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے مطلوب دہشت گرد محمد شکیل عرف چوہا کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بھی برآمد ہوئی ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم پولیس کو انتہائی مطلوب اور ایم کیو ایم لندن کا سرگرم رکن ہے اور 2012ء سے ڈکیتی، پولیس مقابلے اور قتل کے متعدد مقدمات میں ملوث تھا۔