Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہوگی

تیرھویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہوگی، قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 19 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 5 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں کورونا ٹیسٹ کی شرط نہیں رکھی گئی ہے، 400 سے زائد پلیئرز اور آفیشلز بغیر کووڈ ٹیسٹ کے ایکشن میں ہونگے لیکن ٹیموں اور پلیئرز کے لیے آن فیلڈ ایس او پیز تیار کیے گئے ہیں۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بتایا کہ 3 اپریل تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں فاتح ٹیم کو دس لاکھ روپے اور رنر اپ کو ساڑھے سات لاکھ روپے دیئے جائیں گے جبکہ ایونٹ میں شرکت کے لیے 4 غیر ملکی پلیئرز بھی کراچی پہنچ گئی ہیں۔