Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

ہزاروں فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی

سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فرحت عباس کا کہنا ہے کہ اب تک ہزاروں فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ بڑی تعداد میں کرکٹرز نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی ہے۔ ڈاکٹر فرحت عباس نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین 100 فیصد محفوظ ہے اور جو افراد اس ویکسین کو لگوانے سے ہچکچارہے ہیں وہ یہ ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ ملک سے اس امراض کا خاتمہ ہوسکے۔