Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

لوٹ مار کرنے والے ملزمان پر شہریوں کا تشدد

شرافی گوٹھ اور کلا کوٹ میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان پر شہریوں کا تشدد۔ تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ میں فیوچر موڑ پر لوٹ مار کرنے والے ڈکیت کو شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ کلا کوٹ تھانے کی حدود میں رنچھوڑ لائن گھاس منڈی کے قریب لوٹ مار کرنے والے ملزم کو عوام نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو عوام کے چنگل سے چھرا کر ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ملزم کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔