Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹوموٹیو مینو فیکچررز کے مطابق جولائی تامارچ کاروں...

پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرالیا، ٹریفک رواں دواں

بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ کو ایک بار پھر کلیئر کروادیا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق...

جامعہ کراچی: بی اے، بی کام اور بی ایس(پاس) کے امتحانی شیڈول کی منظوری

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ الحاق شدہ کالجز کے پرنسپلز کے اجلاس میں بی بی اے، بی کام اور بی ایس(پاس) کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے امتحانی شیڈول کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی کام ریگولر و پرائیوٹ کے امتحانات 22 مارچ 2021ء جبکہ بی اے ریگولر و پرائیوٹ کے امتحانات یکم جون 2021ء کو ہونگے اور بی ایس سی(پاس) کے امتحانات 7 جون 2021ء سے شروع ہوں گے جبکہ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ بی اے اور بی ایس سی کے امتحانات سے قبل طالب علموں کے پریکٹیکل امتحانات بھی لیے جائیں گے۔