Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

لیاری کا پانی چوری کرنے والا بڑا نیٹ ورک غریب آباد میں پکڑا گیا

صوبائی وزیر داخلہ سید ناصر حسین شاہ کی قائم کردہ اینٹی واٹر تھیفٹ ٹیم نے غریب آباد میں فرنیچر مارکیٹ کے قریب واٹر بورڈ کا پانی چوری کرنے والا زیر زمین بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ترجمان واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مطابق واٹر مافیا نے لیاری کو پانی سپلائی کرنے والی 33 انچ کی لائن سے 3 کنکشن لے رکھے تھے، مرکزی پانی کی لائن سے چوری کے کنکشن لے کر اوپر تجاوزات کرکے گھر بنادیئے تھے۔