Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

مرغی مہنگی ہونے سے عوام پریشان، دکانداروں کا بھی نقصان

شہر قائد میں زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جس سے شہری بے حد پریشان ہیں جبکہ دوسری جانب مرغی بیچنے والوں کا کہنا ہے کہ لوگوں نے مرغی خریدنا ہی کم کردی جس سے ہمارے کاروبار کو نقصان ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ کمشنر کراچی کی لسٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 241 روپے فی کلو درج ہے جبکہ دکانوں پر زندہ مرغی 360 سے 380 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے اور بعض علاقوں میں مرغی کا گوشت سرکاری لسٹ کے بجائے 500 روپے کلو تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔