Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی جانب سے خالی کی گئی قومی اسمبلی کی نشست پر دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کراچی سے خالی کی گئی قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ضمنی الیکشن 29 اپریل کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 17 مارچ تک جمع کرواسکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 مارچ تک مکمل کرلی جائے گی جبکہ 8 اپریل کو امیدواروں کو انتخابانی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔