Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار

پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی، اسٹیل ٹاؤن سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گرد ٹریننگ سیںٹر پر خود کش حملہ کرنے والا تھا، دہشت گرد خلیل اللہ عرف قادری سے دستی بم اور پستول برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزم نے 2007ء میں دوست کی دعوت پر کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کی، ملزم نے افغانستان میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کی، 2012ء اور 2018ء میں ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ رزاق آباد اور سعید آباد ٹریننگ سینٹر کی ریکی بھی کی جبکہ گرفتار ملزم 2016ء دہشت گردوں کی فیملیز کو افغانستان سے لانے اور لے جانے بھی ملوث رہا ہے۔