Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

پی سی بی، پی ایس ایل کے بقیہ میچز جون میں ہوں گے

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم مالکان کے درمیان ورچوئل اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کراچی میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ اور فائنل میچز لاہور میں ہونے تھے تاہم اب تمام میچز جون میں کراچی میں ہی ہوں گے جس کا فیصلہ پی سی بی اور ٹیم مالکان کے درمیان ورچوئل اجلاس میں ہوا۔