Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

اسٹاک ایکسچینج، تین روز میں سرمایہ کاروں کے 360 ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز بھی مندی کا رجحان رہا، جس کے باعث 100 انڈیکس 43691 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ حصص بازار میں گزشتہ روز 36 کروڑ شیئرز کے سودے 21 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپیٹلائزیشن 99 ارب روپے کم ہو کر 7831 ارب روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب تین روز میں انڈیکس کی گراوٹ 2145 پوائنٹس ہوگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 360 ارب روپے کا نقصان ہوا۔