Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

عمران اسماعیل کی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد

 گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سینیٹ الیکشن 2021ء میں چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر صادق سنجرانی کو مبارکباد، عمران اسماعیل نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج حق و انصاف کی فتح ہوئی ہے، موجودہ حکومت انصاف کے ساتھ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر یقین رکھتی ہے، موجودہ حکومت کا وژن ہے کہ عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔