Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایف بی ایریا اور النور سوسائٹی کے ساتھ النور اسپتال میں صبح 9 بجے سے بجلی غائب ہے، گلشن اقبال مسکن چورنگی کا علاقہ صبح 5 بجے سے بجلی سے محروم ہے، خیابان مسلم ڈیفنس فیز 6 کی رات 2 بجے سے بجلی معطل ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بار بار شکایات کرنے کے باوجود ابھی تک بجلی بحال نہیں کی گئی ہے، بجلی کی طویل بندش سے انتہائی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔