Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

ڈیفنس، ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو گرفتار

ڈیفنس فیز ون میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا، موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے سے بچایا اور دونوں ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں بھی پکڑ لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف اسلحہ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔

ویڈیو دیکھیں: https://www.facebook.com/karachiupdates1/videos/507045507364272