Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

پانچ سالہ بچی کو آوارہ کتے نے بھنبھوڑ ڈالا

پی ای سی ایچ ایس میں آوارہ کتے نے 5 سالہ بچی کو بھنبھوڑ ڈالا۔ جناح اسپتال کی ایگزیگیٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق عائشہ نامی 5 سالہ بچی کا تعلق پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 سے ہے، عائشہ اپنے گھر سے باہر نکل کر کھیل رہی تھی جب کتے نے عائشہ کو سر اور چہرے پر بری طرح کاٹ لیا۔

ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ عائشہ اس وقت جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج ہے جبکہ بچی کی ایمیونائزیشن بھی کردی گئی ہے