Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

ملیر، جناح اسکوائر کے قریب عمارت میں آتشزدگی

ملیر جناح اسکوائر کے قریب رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ فائربریگیڈ کے مطابق تنگ گلیوں کے سبب فائر فائیٹرز کو مشکلات ہوئی تاہم ہم نے آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔