Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

اورنگی ٹاون، رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 1 اہلکار شہید، 5 زخمی

کراچی، اورنگی ٹاون میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر دستی بم حملہ لگ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنگی ٹاون میں 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھاکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ 6 افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے جب کہ پولیس اور رینجرز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات کی جارہی ہیں۔