Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 42 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 83 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 81 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہوگی۔