Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق، نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل 2021ء تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنا ہوں گے، دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا اور ورک فرام ہوم پر عمل کیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تفریحی پارکس کو شام 6 بجے بند کردیا جائے گا، ریسٹورینٹس کے اندر کھانا کھانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم ریسٹورینٹس سے ہوم ڈلیوری اور کھانا گھر لے جانے کی سہولت ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ کی نئی پابندیوں کے تحت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران میڈیکل اسٹور، کلینکس، اسپتال، پیٹرول پمپس، بیکریاں، ملک شاپس اور ریسٹورینٹس کھلے رہیں گے۔